ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیرپور میں بدچلنی کا الزام لگا کر شوہر نے 22 سالہ بیوی کو قتل کردیا

 خیرپور10فروری (پی پی آئی)خیرپور میں کاروکاری کا الزام لگا کرحفیظ اللہ برڑو  نامی شخص نے اپنی 22 سالہ بیوی   مزمل خاتون کو قتل کر دیا  اور فرار ہوگیاشاہ عبدالطیف تھانے کی پولیس  اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچی اورلاش تحویل میں لے کر ضروری کاروائی کے لئے سول اسپتال منتقل کردی بعد ازن اسے ورثا کے حوالے کردیا گیا۔پولیس کے مطابق قتل کا سبب بدچلنی بتایا جاتا ہے جب کہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا اور پولیس اس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے آخری اطلاع تک پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا تھا۔