اسلام آباد11فروری (پی پی آئی)چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے کچھ مقامات پرآئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ گزشتہ روز لہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 6، سکردو، استور، پارا چنار میں منفی 4، ہنزہ، بگروٹ میں منفی 2 اور کالام میں منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
Next Post
شہر قائد میں پولیس اہلکار اہلیہ سمیت قتل،مانسہرہ کالونی میں نوجوان کی لاش ملی
Tue Feb 11 , 2025
کراچی11فروری (پی پی آئی)شہر قائد میں دو مختلف واقعات ایک خاتوں سمیت تین افراد کو ہلاک کردیا گیاکراچی پولیس کے ایک بیان کے مطابق تھانہ اسٹیل ٹاؤن کی حدود میں پولیس اہلکار خمیسو جوکھیو اوراس کی اہلیہ کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔ ایس ایس پی ملیر نے اس واقعے […]
