اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ورڈ نیٹ ورک سیریئس کے حوالے سے سنجیدہ

ڈیٹرائٹ، 19 نومبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– دنیا کے سب سے بڑے افریقی امریکی مذہبی نیٹ ورک، دی ورڈ نیٹ ورک، نے سیریئس کے سی ای او جم میئر سے ایک ملاقات کی درخواست کی تاکہ چند ماہ کے لیے دی ورڈ نیٹ ورک کو چلانے پر گفتگو کی جائے۔ ورڈ نیٹ ورک نے سیریئس کے ساتھ ملاقات کے لیے محترم جیسی جیکسن کو طلب کیا۔ محترم جیکسن اور ورڈ نیٹ ورک کے سی ای او کیون ایڈیل نے نمائندے سے بات کی جنہوں نے کہا کہ “ورڈ نیٹ ورک پروگرامنگ اتنی طاقتور نہیں اور جم میئر، سیریئس ایکس ایم سیٹیلائٹ ریڈیو کے سی ای او، روزانہ اور دن بھر پے در پے ملاقاتوں کی وجہ سے نہیں مل سکتے۔”

ہم اسے محترم جیکسن کی ہتک سمجھتے ہیں اور ورڈ نیٹ ورک دیگر مذہبی رہنماؤں کو طلب کرے گا جنہوں نے ورڈ نیٹ ورک کی مدد کی ہے، جیسا کہ محترم ایل شارپٹن، وزیر لوئس فراخان اور040 سے زیادہ وزارتیں جو ورڈ نیٹ ورک پر ہیں۔ ہم آٹوموٹر اداروں کا جائزہ لیں گے، اور ان کے بنانے والوں کا بھی، جو گاڑیوں میں سیریئس ایکس ایم سیٹیلائٹ ریڈیو فراہم اور نصب کرتے ہیں۔

ورڈ نیٹ ورک کے سی ای او کیون ایڈیل کہتے ہیں کہ “میرے خیال میں افریقی امریکی مذہبی پروگرامنگ اتنی طاقتور نہیں ہے۔ لیکن کیتھولک چینل اور جوئیل اولسٹین، جو افریقی امریکی مذہبی پروگرامنگ نہیں ہیں، سیریئس ایکس ایم کے سی ای او جم میئر کے لیےکافی طاقتور ہیں۔”

روابط برائے ذرائع ابلاغ: مورٹ میسنر ایسوسی ایٹس، مورٹ میسنر، 2222-545-284-1+ یا وینڈی فین، 3889-842-248-1+