ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ کراچی شاہراہ کو پیر غائب اور آب گم پر بند، ٹریفک کے لیے کلیئر کرانے پر2 افراد جاں بحق،3 زخمی

کوئٹہ،24فروری (پی پی آئی)نامعلوم مسلح افراد نے واضح رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ کراچی شاہراہ کو ضلع کچھی کے علاقے بولان میں پیر غائب اور آب گم نامی دو مقامات پر بند کر دیا تھا جس سے بڑی تعداد میں گاڑیاں پھنس گئیں۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن بلوچستان میر لیاقت علی لہری کی گاڑی کو بھی روک لیا گیا ہے جس کے بعد میر لیاقت علی لہری کے گارڈز کو اپنے ہتھیار  بڑی تعداد میں گاڑیاں پھنس گئیں کے حوالے کرنے پر مجبور کر دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد کوئٹہ سبی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے کلیئر کردیا گیا تاہم فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔