ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیر محمد اسماعیل شاہ بخاری کرمانوالہ شریف کے عرس کی تقریبات شروع

اوکاڑہ،27فروری (پی پی آئی)اوکاڑہ میں حضرت پیر سید محمد اسماعیل شاہ بخاری کرمانوالہ  شریف کے سالانہ عرس مقدس کی تقریبات شروع ہو گئی ہیں۔ عرس  میں شرکت کیلئے ملک بھر سے عقیدت مندوؓں کی آمد شروع ہے۔ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید نے  جمعہ 28 فروری  کوضلع بھر میں حضرت پیر سید محمد اسماعیل شاہ بخاری حضرت کرمانوالہ کے عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ضلع بھر  کے سرکاری اسکولز، کالجز اور دفاتر بند رہیں گے، اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر کی جانب سے مراسلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔جس میں تمام متعلقہ اداروں کو تعطیل کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے۔