پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مین اسپارکو روڈ سے اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار

کراچی،26فروری (پی پی آئی) کراچی ایسٹ، تھانہ مبینہ ٹاؤن پولیس  نے  مین اسپارکو روڈ کے قریب کامیاب کارروائی  کے دوران اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ایک گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کا نام طارق ولد اختر شاہ مسعود بتایا گیا ہے۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد غیر قانونی پسٹل بمعہ ایمونیشن،نقدی رقم اورچھینی ہوئی موٹرسائیکل کو تحویل میں لے لیا۔ برآمدموٹر سائیکل کا مقدمہ  تھانہ گلشنِ اقبال میں درج ہے۔ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔