پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیاسی انتقام کا ہمت سے مقابلہ کیا،گالم گلوچ اور بد تہذیبی ہمارا کلچر نہیں:احسن اقبال

اسلام آباد،25فروری (پی پی آئی)وفاقی وزیراحسن اقبال نے کہا ہے کہ گالم گلوچ اور بد تہذیبی ہمارا کلچر نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے سیاسی انتقام کا ہمت سے مقابلہ کیا۔یونیورسٹی آف نارووال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ بیرون ملک پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والوں کے عزائم سے عوام باخبر ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے لیے مواقع فراہم کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا نظریہ نوجوان نسل کو ترقی کے عمل میں شراکت دار بنانا ہے۔