پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیر و مرشد محمد اسحاق شاہین گورایاؒ کا 13واں عرس 15 اور 16 مارچ کو منعقد ہوگا

کراچی،3مارچ (پی پی آئی) وادی سندھ کے معروف صوفی بزرگ بھیج پیر جٹا: داعی اتحاد امت پیر و مرشد محمد اسحاق شاہین گورایا نقشبندیؒ کا 13واں عرس مبارک 15 اور 16 مارچ کو کراچی اور خیر پور سمیت مختلف مقامات پر منعقد کیا جائے گا، جس میں عقیدت مند ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔یہ اعلان عرس کی تقریبات کے منتظمین کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کیا گیا۔ تقریبات کے سلسلے میں 16 مارچ کو ایک قومی ریفرنس بعنوان “خانقاہی نظام علامت وحدت امت” منعقد کیا جائے گا۔عرس کی تقریبات میں مختلف مذہبی و سماجی شخصیات شرکت کریں گی اور پیر و مرشد محمد اسحاق شاہین گورایا نقشبندیؒکی خدمات پر روشنی ڈالیں گی۔