پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ،2ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی،6مارچ (پی پی آئی)کراچی میں اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل کی کارروائی کے دوران پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان  پاک کالونی میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اس دوران دو خطرناک ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے جبکہ ایک ملزم کو بلا ضرب گرفتار کیا گیا۔”فائرنگ کے دوران علاقے کے لوگ بھی باہر آگئے۔ ملزمان کے قبضے سے دو پستول، چار موبائل فونز اور ایک موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔ زخمی ملزمان کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ بلا ضرب ملزم کو متعلقہ تھانے میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ “زخمی ملزمان کی شناخت نواز اور نظام حسین کے نام سے ہوئی ہے جبکہ بلا ضرب گرفتار ملزم سلطان کے نام سے جانا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاع کے مطابق یہ ملزمان مال بردار کنٹینر اور ٹرک چھیننے میں ملوث ہیں۔ پولیس نے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔