شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک فوج کی وجہ سے مسافروں کی بڑی تعداد درندگی سے بچ گئی: جسٹس و ڈیموکریٹک پارٹی

اسلام آباد،13مارچ (پی پی آئی) جسٹس و ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر، جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 21 مسافروں اور کلیرنس آپریشن میں 4 جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔جسٹس افتخار محمد چوہدری نے پاکستان آرمی، پاک فضائیہ، فرنٹیئر کور اور پولیس کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی اعلیٰ پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور قربانیوں کی وجہ سے مسافروں کی بڑی تعداد دہشتگردوں کی درندگی سے بچ گئی۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ قومی و صوبائی حکومتیں مستقبل میں دہشتگردی کے منصوبہ سازوں کے خلاف مؤثر اقدامات کریں گی اور رسمی کاروائیوں سے بڑھ کر عملی اقدامات کریں گی۔ جسٹس چوہدری نے مزید کہا کہ سرحدوں، سڑکوں، اور ریلوے لائنوں پر نگرانی مزید سخت کی جائے اور جدید ڈرون سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں کے خوف کو دور کیا جائے اور ان میں یہ احساس دلایا جائے کہ ریاست ان کے ساتھ ہے اور حکومتی رِٹ ملک کے ہر اِنچ پر موجود ہے۔جسٹس و ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر، جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 21 مسافروں اور کلیرنس آپریشن میں 4 جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔جسٹس افتخار محمد چوہدری نے پاکستان آرمی، پاک فضائیہ، فرنٹیئر کور اور پولیس کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی اعلیٰ پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور قربانیوں کی وجہ سے مسافروں کی بڑی تعداد دہشتگردوں کی درندگی سے بچ گئی۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ قومی و صوبائی حکومتیں مستقبل میں دہشتگردی کے منصوبہ سازوں کے خلاف مؤثر اقدامات کریں گی اور رسمی کاروائیوں سے بڑھ کر عملی اقدامات کریں گی۔ جسٹس چوہدری نے مزید کہا کہ سرحدوں، سڑکوں، اور ریلوے لائنوں پر نگرانی مزید سخت کی جائے اور جدید ڈرون سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں کے خوف کو دور کیا جائے اور ان میں یہ احساس دلایا جائے کہ ریاست ان کے ساتھ ہے اور حکومتی رِٹ ملک کے ہر اِنچ پر موجود ہے۔