ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کہوٹہ میں مسافر بس کو حادثہ، 5 مسافر جاں بحق، 4 شدید زخمی

کہوٹہ،  17مارچ(پی پی آئی) آزاد کشمیر سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس کہوٹہ کے قریب حادثہ کا شکار ہوگئی، جس میں 5 مسافر جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی پاک فوج اور سول انتظامیہ نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر کارروائی شروع کی۔ پاک فوج کی ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا۔جاں بحق ہونے والوں میں 4 مرد اور ایک خاتون شامل ہیں۔ زخمیوں میں ایک فوجی جوان لانس حوالدار عارف علی بھی شامل ہیں۔