شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلاول کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت

کراچی،27مارچ (پی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ کے ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔ انہوں نے اس افسوسناک واقعے میں جاں بحق افراد پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے جاں بحق افراد کے بلند درجات کے لیے دعا کی اور متاثرہ خاندانوں کے لیے اللہ تعالیٰ سے صبر و جمیل کی دعا کی۔