آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کپاس کی پیداوار اور مالی سال 2025-26 کے مجوزہ اہداف پر تبادلہ خیال

اسلام آباد،21مارچ (پی پی آئی) وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی زیر صدارت کپاس کی فصل پر ایک اہم اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں کپاس کی پیداوار اور مالی سال 2025-26 کے مجوزہ اہداف پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس کے دوران وفاقی وزیر نے کپاس کے اہداف کے حصول کے لیے جدید زرعی ٹیکنالوجی اور بہتر بیجوں کے استعمال کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے مؤثر نظام پر عملدرآمد اولین ترجیح ہے۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت کپاس کی پیداوار میں اضافہ اور کسانوں کی فلاح کے لیے پرعزم ہے۔ اس مقصد کے لیے وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق پوری طرح متحرک ہے۔