پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حب اور لسبیلہ کے علاقوں میں عید کے دوران 33 ٹریفک حادثات،4 جاں بحق، 55 زخمی

کوئٹہ،03اپریل (پی پی آئی) عید الفطر کے تین دنوں کے دوران بلوچستان کے حب اور لسبیلہ کے علاقوں میں 33 ٹریفک حادثات رونما ہوئے جن میں 55 افراد زخمی اور 4 افراد جاں بحق ہوئے۔رپورٹ کے مطابق حب کے علاقے تیارو کے قریب آٹھ حادثات میں 11 افراد زخمی اور ایک شخص جاں بحق ہوا۔ وندر کے قریب پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 44 افراد زخمی ہوئے اور تین افراد کی موت واقع ہوئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سنٹر-1122 لسبیلہ کی ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچیں۔ ٹیموں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور شدید زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا۔ معمو۔