پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایف سی بلوچستان کی میڈیکل کیمپ،ہزاروں افراد کو طبی سہولت کی فراہمی

کوئٹہ، 8اپریل (پی پی آئی) ایف سی بلوچستان ساؤتھ نے پچھلے ماہ بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں 279 مفت طبی کیمپ کامیابی سے منعقد کیے، جن کے ذریعے 11ہزار7 سو سے زائد مریضوں کو طبی خدمات فراہم کی گئیں۔ ان کیمپوں میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد کو طبی معائنہ، لیبارٹری ٹیسٹ کی سہولیات اور مفت ادویات فراہم کی گئیں۔