شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری کی نور زمان کو انڈر 23 اسکواش چیمپیئن بننے پر مبارکباد

اسلام آباد، 10 اپریل (پی پی آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستانی اسکواش کھلاڑی نور زمان کو انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپیئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی ہے اور ان کی کامیابی کو ملک کے نوجوانوں کے لیے ایک مثال قرار دیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نور زمان نے اپنی کارکردگی سے پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نور زمان نے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک راہ متعین کی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نور زمان مستقبل میں بھی کارکردگی جاری رکھیں گی۔انہوں نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں کی کامیابیاں ملک کے لیے اہم ہیں۔