ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فیض گنج میں اراضی کے تنازعہ پرماموں کے ہاتھوں 2 بھانجے قتل،ملزم فرار

نوشہر فیروز،24اپریل (پی پی آئی)نوشہرو فیروز کے علاقے فیض گنج میں جٹ برادری کے دو گروپوں میں زمینی تنازعہ کے باعث تصادم ہوا جس میں ماموں نے فائرنگ کر کے اپنے دو بھانجھوں کو قتل کر دیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں علی جٹ اور بلال جٹ، جو کہ دونوں بھائی تھے، جانبحق ہو گئے۔ “جانبحق ہونے والے دونوں بھائیوں کی لاشیں رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کر دی گئیں اور پوسٹ مارٹم کے بعد ان کے ورثہ کے حوالے کر دی گئیں۔ واقعہ کے بعد ماموں موقع سے فرار ہو گیا۔ “پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں جبکہ علاقے میں سوگ کی کیفیت پائی جا رہی ہے۔”