خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میرج فنکشن ایکٹ کی خلاف ورزی پر اوکاڑہ میں شادی ہال سربمہر

اوکاڑہ،27اپریل (پی پی آئی)اوکاڑہ میں ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر میرج فنکشن ایکٹ کی خلاف ورزی پر تحصیل انتظامیہ نے بڑی کارروائی کی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر رب نواز نے متعدد شادی ہالز کی چیکنگ کے دوران اجوہ مارکی کو ون ڈش کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا۔اجوہ مارکی کے مالک کو دو لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے شادی ہال مالکان کو معاف نہ کرنے کا عزم ظاہر کیا گیا ہے۔شادی ہال مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سخت کارروائیوں سے بچنے کے لیے میرج فنکشن ایکٹ پر من و عن عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔