پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ؤں لائق کلہوڑو میں 19 سالہ زینت کلہوڑو کارو کاری کے الزام میں قتل

نوشہروفیروز،6مئی (پی پی آئی)اکری پولیس تھانہ کی حدود گاؤں لائق کلہوڑو میں 19 سالہ دوشیزہ زینت کلہوڑو کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دوشیزہ کو پیچھے سے کمر میں گولی مار کر قتل کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اندیشہ ہے کہ دوشیزہ کو کارو کاری کے الزام کے تحت قتل کیا گیا ہے۔ دوشیزہ کی گولی لگی نعش برآمد ہونے کے بعد پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔پولیس نے واقعے کی مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ مقتولہ کے قتل کی وجوہات اور اس میں ملوث افراد کی تلاش جاری ہے۔