عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

روہڑی با ئی پاس قومی شاہراہ پر المناک حادثہ: موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق، دو افراد زخمی

روہڑی، 18 مئی (پی پی آئی) روھڑی بائی پاس قومی شاہراہ پر اتوار کے روزایک تیز رفتار کوچ نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 60 سالہ خاتون گل ناز جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق حادثہ نصرت یونیورسٹی کے قریب پیش آیا۔ کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار بزرگ خاتون گل ناز موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔حادثے میں پانچ سالہ بچی سہانا دختر رمیز راجہ جاگیرانی اور غلام قادر جاگیرانی شدید زخمی ہوئے۔پولیس کو حادثے کی اطلاع ملتے ہی پٹنی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور جاں بحق خاتون کی لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر تعلقہ اسپتال منتقل کیا۔