کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلہار کے قریب بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا ملزم پولیس کے ہاتھوں گرفتار

تلہار، 24مئی(پی پی آئی) تلہار پولیس نے ایک ہفتہ قبل بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم الہڈتو عمرانی نے گھریلو تنازعہ پر اپنی 35 سالہ بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی۔متاثرہ خاتون کو فوری طور پر انڈس ہسپتال بدین منتقل کیا گیا، جہاں سے انہیں سول ہسپتال حیدرآباد لے جایا گیا۔ خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے گزشتہ رات چل بسی تھی۔ایس ایچ او تھانہ تلہار سب انسپکٹر محمد یعقوب جاکھرو نے بتایا کہ متوفیہ کے دیور امتیاز علی عمرانی کی مدعیت میں ملزم الہڈتو کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے اور اس سے تفتیش جاری ہے۔