شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہدائے ٹریفک پولیس ٹرافی گرلز باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل آج ہوگا

کراچی، 27 مئی (پی پی آئی)  شہدائے ٹریفک پولیس ٹرافی گرلز باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا  28 مئی کو کوارٹر فائنل جبکہ 29 مئی کو سیمی فائنل اور فائنل مقابلے ہوں گے۔فائنل کی تقریب تقسیم انعامات میں ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ مہمان خصوصی ہوں گے اور کھلاڑیوں و ٹیکنکل آفیشلز میں نقد اور دیگر انعامات تقسیم کریں گے۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن، اے آئی جی پی جاوید عالم اوڈھو، ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ، ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا، اور ڈی آئی جی ایسٹ عثمان غنی صدیقی نے ٹورنامنٹ کے انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد دی ہے اور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔بی غلام محمد خان نے ایس ایس ڈبلیو ایم بی کے ایم ڈی طارق علی نظامانی، صدر ٹاؤن کے ایم سی نور حسن جوکھیو اور محکمہ باغات کا ٹورنامنٹ میں مدد کرنے پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔