کراچی آرٹس کونسل کے اشتراک سے لاڑکانہ آرٹس کونسل میں10 روزہ تھیٹر فیسٹول منعقد ہوا

لاڑکانہ23جون(پی پی آئی)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے تعاون سے لاڑکانہ آرٹس کونسل میں10 روزہ تھیٹر فیسٹول منعقد ہوا-
آرٹس کونسل لاڑکانہ کے صدر اسماعیل جتوئی نے شرکت کرنے والے فنکاروں کی لگن کو سراہا اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کا فیسٹیول کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے مثبت ماحول کو فروغ دینے کے لیے مسلسل تعاون کی امید ظاہر کی۔

فیسٹیول میں متعدد ڈرامے پیش کیے گئے، ۔ تقریب کے اختتام پر تمام دس ڈراموں کے ہدایت کاروں کو ایوارڈز سے نوازا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

وزیر اعظم شہباز شریف کا ڈیجیٹل لین دین کے فروغ پر زور

Mon Jun 23 , 2025
اسلام آباد، 23 جون (پی پی آئی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف شفافیت اور اقتصادی ترقی کے لیے ایک مہم کی قیادت کر رہے ہیں۔ شہباز شریف نے ڈیجیٹل لین دین کے فروغ پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ایک اجلاس کی صدارت کی، جس میں حکام کو ہدایت کی گئی […]