ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پلاسٹک شاپنگ بیگز کی تیاری، تقسیم اور استعمال کو روکنے کی مہم جاری ماحولیاتی خبریں

خیر پور23 جون(پی پی آئی)کومت سندھ کے فیصلے کی روشنی میں محکمہ ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی اور ساحلی ترقی نے سکھر ڈویژن میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے۔ یہ کریک ڈاؤن صوبائی کابینہ کی جانب سے ہر قسم کے پلاسٹک بیگز پر پابندی کے فیصلے کے بعد عمل می آیا ہے۔

ای پی اے کی خيرپور ميرس ٹیم نے پنج گٹی مارکیٹ میں کاروباری اداروں کا معائنہ کیا۔

حکام نے فالو اپ اقدامات کے لیے خوردہ فروشوں اور تھوک فروشوں سے معلومات اکٹھی کیں۔ تاجروں کو پلاسٹک بیگز کی تیاری، تقسیم اور استعمال کو روکنے کی واضح ہدایات دی گئیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ پورے ضلع میں جاری معائنے ہوتے رہیں گے۔ پابندی پر عمل نہ کرنے والوں کے لیے قانونی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا