شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

‫بیف نوڈل: لانچو کا نام کارڈ

لانچو، چین، 20 اپریل 2017ء/سن ہوا-ایشیانیٹ/– شمال مغرب چین کے شہر لانچو کے مکین اپنی صبح کا آغاز گرما گرم بیف نوڈل سے کرتے ہیں۔ گائے کے گوشت کے نوڈل مقامی افراد کا ایک لازمی کھاجا ہے اور دنیا کے لیے شہر کے بارے میں جاننے کا ایک اہم ذریعہ۔

پوٹاشیم کاربونیٹ سے بھرپور خاکستری پانی کو مرکب گندھے آٹے میں ملائیں اور کچھ دیر انتظار کریں اور پھر باورچی اس آٹے کو دس سے زیادہ قسم کے مختلف النوع نوڈل میں تبدیل کردیں گے۔ کچھ ذائقہ دار گائے کے گوشت کے سوپ کے ساتھ، بیف نوڈل ایک شخص کا پیٹ بھر سکتے ہیں۔

بیف نوڈل لانچو شہر کے نام کارڈ کا ایک حصہ سمجھا جاتا ہے۔ لانچو میں 1,000 سے زیادہ بیف نوڈل دکانیں ہیں اور یہ ہر روز ایک ملین سے زیادہ بیف نوڈل کے پیالے فروخت کر سکتی ہیں۔

ذریعہ: لانچو شہر

تصویری منسلکات کے روابط:
http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=287823
http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=287824
http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=287825
http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=287826
http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=287828
http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=287829
http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=287899