پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مکہ: حج کے دوران دنیا کے سب سے بڑے بین الاقوامی شہروں میں سے ایک

جدہ، سعودی عرب، 7 ستمبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/– دنیا بھر میں 1.8 ارب سے زیادہ افراد اسلام پر مشترکہ طور پر ایمان رکھتے ہیں۔ اسلام کے ایک اہم رکن کی حیثیت سے حج جسمانی طور پر اہل ہر مسلمان پر زندگی میں ایک مرتبہ فرض ہے۔ سعودی عرب نے دنیا کے ہر حصےسے آنے والے لاکھوں مسلمانوں کا مکہ میں خیرمقدم کیا ہے۔ حج کے ہفتے کے دوران مقدس شہر میں لگ بھگ 80 ممالک کے حجاج کرام یکجا ہوتے ہیں، یوں مکہ دنیا کے https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_8it0q3wa/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1سب سے بڑے بین الاقوامی شہروں میں سے ایک بن جاتا ہے۔

ملٹی میڈیا نیوز ریلیز دیکھنے کے لیے کلک کیجیے:

https://www.multivu.com/players/uk/8173051-mecca-international-city-during-hajj/

اضافی معلومات: http://www.saudiwelcomestheworld.org

(تصویر: http://mma.prnewswire.com/media/551704/Ministry_of_Culture_and_Information.jpg )