ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلہار میں 12 سالہ بچہ جوہڑ میں ڈوب گیا

تلہار، 10 اگست 2025 (پی پی آئی): تلہار کے قریب واقع گاؤں سلطان زنگيجو میں 12 سالہ بچہ جوہڑ میں ڈوبنے سے جاں بحق ہوگیا۔ محمد موسیٰ زنگيجو کا بیٹا سکندر علی اپنے گھر کے قریب پانی سے بھرے گڑھے میں ڈوب گیا۔

گاؤں والوں نے بچے کی لاش کو نکال کر غمزدہ خاندان کے حوالے کردی۔