ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی بریگیڈ اور سائٹ پولیس کا سپر ہائی وے پر کومبنگ آپریشن ،مشتبہ عمارتوں کی تلاشی لی

کراچی ، 22 ستمبر 2025 (پی پی آئی): سپر ہائی وے کے علاقے بریگیڈ اور سائٹ میں رہائش گاہوں، ہوٹلوں اور شاہراہوں پر پولیس نے ایک وسیع آپریشن کیا۔

ڈی آئی جی ایسٹ ڈاکٹر فرخ علی کی سربراہی میں پولیس نے علاقے کو مکمل طور پر سیل کر کے عمارتوں کی تلاشی لی۔ آپریشن کے دوران مشتبہ افراد کی بائیومیٹرک تصدیق بھی کی گئی۔ یہ کارروائی علاقے میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات کا حصہ ہے۔