ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحفظ منزل فوسٹر ہوم پنجاب کی کوششوں سے 17 سالہ علیشبہ 3 ماہ بعد گھر پہنچ گئی

لاہور، 7 اکتوبر 2025 (پی پی آئی): پنجاب پولیس کے تحفظ منزل فوسٹر ہوم کی ایک اور کامیابی، 17 سالہ علیشبہ کو تین ماہ بعد اُن کے خاندان سے ملوادیا گیا، تحفظ منزل فوسٹر ہوم میں ان کا مکمل خیال رکھا گیا اور ان کے لواحقین کو ڈھونڈا گیا۔

علیشبہ کی گمشدگی کی اطلاع پولیس دی گئی تھی اور بعد ازاں اسے تلاش کرنے کے بعد تحفظ منزل فوسٹر ہوم کی تحویل میں رکھا گیا تھا۔