حیدرآباد کے علاقے پریٹ آباد میں نادرا آفس قائم ، افتتاحی تقریب میں میئر حیدرآباد کاشف شورو ، عاجز دھامراہ شریک

حیدرآباد، 25-اکتوبر-2025 (پی پی آئی) حیدرآباد کے علاقے پریٹ آباد میں نادرا کے دفتر کا قیام عمل میں آیا ہے جس کی افتتاحی تقریب ہفتہ کی صبح منعقد ہوئی ، جس میں چیئرمین یو سی 08 چوہدری شانی آرائیں، کی محنت کو سراہاگیا۔ اس موقع پر بلدیہ حیدرآباد کے میئر کاشف علی شورو ،ڈویژنل صدر پیپلز پارٹی عاجز دھامراہ، ایم این اے و ضلعی صدر پیپلز پارٹی حیدرآباد طارق شاہ جاموٹ، سینئر پیپلز پارٹی چوہدری نظام آرائیںعمیر مولا بخش چانڈیو، ڈپٹی میئر حیدرآباد صغیر قریشی، ٹاؤن چیئرمین نیرون کوٹ منٹھار جتوئی،اظہر علی سیال سمیت دیگر موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

معروف لوک گلوکارہ زرینہ بلوچ، کی بیسویں برسی منائی گئی

Sat Oct 25 , 2025
حیدرآباد، 25-اکتوبر-2025 (پی پی آئی): لوک گلوکارہ زرینہ بلوچ کی ، جنہیں محبت سے “جیجی” کہا جاتا ہے، بیسویں برسی آج منائی گئی۔ زرینہ بلوچ کی پیدائش گوٹھ اللہ داد، حیدرآباد میں ہوئی۔ ۔ 1960 میں، انہوں نے ریڈیو پاکستان حیدرآباد کے تحت استاد محمد جمن کی سرپرستی میں اپنی […]