لبرٹی بیل اوپن اسکواش چیمپئن میں پاکستان کی ماریہ طوراِن ایکشن ہوں گی

کراچی: پاکستان کی نمبرون اسکواش پلیئر ماریہ طور امریکا میں ہونے والی لبرٹی بیل اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے دوران ایکشن میں نظر آئیں گی ۔ ویمن اسکواش ایسوسی ایشن کا ایونٹ آٹھ جنوری سے امریکی شہر بیرن میں منعقد ہوگا ۔ ماریہ ایونٹ میں تھرڈ سیڈ کھلاڑی ہوں گی جن کا مقابلہ دس جنوری کو میکسیکو کی ڈیانا گارشیا سے ہوگا۔

Next Post

جنید خان نے ٹیسٹ میچوں میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کرلی

Sat Jan 4 , 2014
ابوظہبی: قومی فاسٹ بولر جنید خان نے ٹیسٹ میچوں میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کرلی ۔جمعے کو ابوظہبی میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز وہ جب میدان میں اترے تو انہیں ٹیسٹ کیرئیر میں یہ سنگ میل عبور کرنے کے لئے صرف ایک وکٹ درکار تھی ۔ جنید نے دینش چندی مل کو آﺅٹ […]