کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب پولیس ملازمین کے خصوصی بچوں کے علاج کے لیے 6 کروڑ 87 لاکھ روپے سے زائد فنڈزمنظور

لاہور، 23-اکتوبر-2025 (پی پی آئی)انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے ایک اہم فلاحی اقدام کے تحت رواں سال 2025 کے لیے پولیس اہلکاروں کے خصوصی بچوں کی طبی دیکھ بھال کے لیے 6 کروڑ 87 لاکھ 10 ہزار روپے جاری کرنے کی آج منظوری دے دی ہے۔

یہ خطیر مالی امداد پولیس فورس کے ان کمسن زیر کفالت بچوں کے لیے مختص کی گئی ہے جو شدید طبی مسائل سے نبرد آزما ہیں۔ اس امداد کا مقصد تھیلیسیمیا، ذہنی معذوری، کینسر اور دیگر سنگین بیماریوں میں مبتلا بچوں کے علاج کے اخراجات کو پورا کرنا ہے۔