ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شبیر شاہ کی املاک کے بعد قائد حریت شہید سید علی گیلانی کی رہائشگاہ کو ضبط کرنے کی تیاری

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میںقابض حکام سرینگر کے علاقے حیدرپورہ میں قائد حریت شہید سید علی گیلانی کی رہائشگاہ کی ضبطی ا فیصلہ کیا ہے۔قبل ازیں بھارتی حکام حریت پسند شبیر شاہ کی املاک بھی تحویل میں لے چکے ہیںریاستی تحقیقاتی ادارہ ایس آئی اے شہید سید علی گیلانی کی رہائشگاہ کو ضبط کرنے کا بہانہ ڈھونڈرہا ہے اوراس کے لئے عسکریت پسندی کوفروغ دینے اور نام نہاد ٹیرر فنڈنگ کا جواز تراشاجارہا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں تیاری مکمل کرلی گئی ہے اور بہت جلد احکامات جاری کئے جائیں گے۔