پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبو ضہ جموں وکشمیر میں حا لت ہر گزرتے دن بد سے بد تر ہو تے جا رہے ہیں:نیشنل کا نفرنس

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کا نفرنس کے ترجمان نے کہا ہے کہ مقبو ضہ جموں و کشمیر میں حا لت ہر گزرتے دن بد سے بد تر ہو تے جا رہے ہیں۔کشمیر میڈیا کے مطابق نیشنل کا نفرنس کے ترجمان تنویر صا دق نے پا رٹیہ عہددیداروں اور کا کنوں سے تبادلہ خیال کرتے ہو ئے کہا کہ مو دی حکو مت خواب غفلت میں پڑی ہے، مقبوضہ وا دی میں عوام کا کو ئی پرسان حال نہیں، مقبو ضہ وا ی میں نہ بجلی ہے اور نہ پینے کا صا ف پا نی ہے اور دیگر ضروریات زندگی کی فرا ہمی،ہر گزرتے دن کے ساتھ حا لات بد سے بد تر ہو تے جا رہے ہیں۔