سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈپر منگل کی صبح دو روز بعد ٹریفک کی نقل و حمل بحال کر دی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا کے مطابق روڈ کو پیر کی گلی پر بھاری برف باری کے بعد ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا تھا،دو روز بعد بحال کر دیا گیا ہے۔
Next Post
مقبو ضہ جموں و کشمیر میں گورونانک دیو جی کا 553واں جنم دن مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
Tue Nov 8 , 2022
سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں منگل کے روز سکھوں کے مذہبی رہنما گورونانک دیوجی کا 553واں جنم دن مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔کشمیر میڈیا کے مطابق مقبوضہ وادی میں منگل کی صبح سخت سردی کے باؤجود سکھ برادری کے […]
