پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبو ضہ جموں و کشمیر میں گورونانک دیو جی کا 553واں جنم دن مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں منگل کے روز سکھوں کے مذہبی رہنما گورونانک دیوجی کا 553واں جنم دن مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔کشمیر میڈیا کے مطابق مقبوضہ وادی میں منگل کی صبح سخت سردی کے باؤجود سکھ برادری کے اراکین جو نئے کپڑے زیب تن کئے ہو ئے تھے،کا کردواروں اور دوسری مذہبی مقامات پر تانتابندھا رہا۔ سری نگر میں سب سے بڑی تقریب پادشا ہی گردوارہ میں منعقد ہو ئی۔