کراچی (پی پی آئی) رواں برس کا آخری چاند گرہن منگل 8نومبرکو پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجے سے شروع شام چار بجے مکمل اور شام سات بجے ختم ہوگا چاند گرہن کادورانیہ چھ گھنٹے رہے گا غروب آفتاب کے بعد پاکستان میں دیکھا جاسکے گا۔ آسٹریلیا، انڈونیشیاء، فلپائن، جاپان، چین، انڈیا ان ملکوں میں کہیں مکمل یا جزوی دیکھا جاسکے گا۔پی پی آئی کے مطابق گرہن چونکہ منگل کو ہوگا اس لئے اثرات موسموں پر منفی ہوں گے تیز ہوائیں،ژالہ باری، تیز بارشیں اورزلزلوں کا اندیشہ ہے سیاسی ہلچل عروج پر ہوگی کئی تبدیلیاں رونما ہوں گی سیاست کے میدان میں مثبت اور بہتر رنگ بکھرے گا لیکن مہنگائی عروج پر ہوگی۔
Next Post
عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیس میں ن لیگی رہنما کا بھائی بھی گرفتار مرکزی ملزم نوید سمیت 5 افرادزیر حراست،پوچھ گچھ جاری، مزید گرفتاریاں متوقع
Wed Nov 9 , 2022
گوجرانوالہ: عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے ایک اور مبینہ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق حراست میں لیا جانے والا ملزم ن لیگ کے مقامی رہنما کا بھائی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ابھی تک مرکزی ملزم نوید سمیت 5 افراد کو […]
