ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

[سیکیورٹی, انسداد دہشت گردی] – جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین نے پاک بحریہ کے غیرمتزلزل عزم کوسراہا

اسلام آباد، 20-نومبر-2025 (پی پی آئی):چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پاک بحریہ کی جنگی تیاری اور ملک کی بحری حدود کے تحفظ کے لئے اس کے مضبوط عزم کو سراہا ہے۔

انہوں نے یہ بات آج(جمعرات) کو نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے الوداعی دورے کے دوران کہی۔

دورے میں انہوں نے بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے بھی ملاقات کی۔