شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گھوٹکی کے کچے میں مزید تھانوں کے قیام کی منظوری

کراچی (پی پی آئی)حکومت سندھ نے  دریائے سندھ سے ملحقہ کچے میں مزید تھانوں کے قیام کی منظوری دی ہے یہ تھانے گھوٹکی،شکارپور،لاڑکانہ اور کشمور و شکارپور کے کچے میں قائم کئے جائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق یہاں تعینات عملہ کو نسبتا زیادہ مراعات اور جدید ہتھیاروں سے لیس کیا جائے گا اور انھیں فوج سے تربیت دلوائی جائے گی