اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر مواصلات اسعد محمود کا ملک بھر کے تمام ڈاکیوں کو موٹر سائیکل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی پی آئی)وزیر مواصلات اسعد محمود نے ملک بھر کے تمام ڈاکیوں کو موٹر سائیکل دینے کا فیصلہ کیاہے۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان پوسٹ اسلام آباد کے ڈاکیوں کو موٹر سائیکل فراہم کی جائیں گی،وزیر مواصلات اور ڈی جی پوسٹڈاکیا حضرات کو موٹر سائیکلیں دیں گے، اسد محمود کاکہنا ہے کہ پاکستان پوسٹ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا اولین ترجیح ہے۔