اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹراپارٹی الیکشن، صدر ن لیگ کوآخری مہلت، نوٹس جاری،عت 21 نومبر تک ملتوی

اسلام آباد (پی پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹراپارٹی الیکشن میں صدر ن لیگ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آخری موقع دیدیا۔پی پی آئی کے مطابق الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ ن انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت ہوئی،مسلم لیگ ن کی جانب سے کوئی بھی الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوا۔دوران سماعت الیکشن کمیشن ممبرخیبرپختونخوانے کہاکہ مجھے لگتا ہے مسلم لیگ ن کو کوئی دلچسپی نہیں ہے،ممبربلوچستان نثار درانی نے کہاکہ آخری موقع دے دیں۔الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کو نوٹس جاری کرکے آخری موقع دیدیا اورسماعت 21 نومبر تک ملتوی کردی۔