ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قلات میں سیکیورٹی آپریشن میں 12 دہشتگرد ہلاک، پاکستان مخالف بھارتی پراکسی کو سخت پیغام

کراچی: 7 دسمبر 2025(پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی میں 12 بھارتی سرپرست دہشتگردوں کی ہلاکت نے ملک دشمن نیٹ ورکس کو واضح پیغام دے دیا ہے کہ پاکستان کی سلامتی کے خلاف کسی بھی بیرونی پراکسی کو کامیابی نہیں مل سکتی، پراکسی کو کامیابی نہیں مل سکتی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے بیان میں اس مؤثر آپریشن کو قابلِ تحسین قرار دیا۔

مکمل خاتمے تک آپریشنز جاری رہیں گے اور فورسز کی ثابت قدمی و قربانی پوری قوم کے لیے باعثِ افتخار ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان سمیت پورے ملک میں امن کے قیام کی جدوجہد جاری ہے اور سیکیورٹی اداروں کی مسلسل کوششوں اور قربانیوں کے نتیجے میں پاکستان میں استحکام کو مضبوط بنایا جا رہا ہے۔