پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک میں 48 ملٹی نیشنل دوا ساز اداروں میں سے 26بند ہیں: مو نس الٰہی حکومت کی خطرناک صحت پالیسی سے عوام کی زندگیوں کو شدید خطرہ لاحق ہے

لاہور(پی پی آ ئی) مسلم لیگ (ق) کے رہنما مو نس الٰہی نے کہا ہے کہ نااہل حکومت کی خطرناک صحت پالیسی سے عوام کی زندگیوں کو شدید خطرہ لاحق ہے،ملک میں 48 ملٹی نیشنل دوا ساز اداروں میں سے 26بند ہیں اور مزید بند ہونے کی تیاری میں ہیں۔ اپنے ایک بیان میں
مو نس الٰہی نے کہا کہ ملک میں اس وقت ضروری و معیاری ادویات مہنگی ہو نے کے ساتھ نایاب بھی ہیں۔حکمرانوں کی ترجیح اقتدار بچانا ہے نہ کہ عوام کی زندگیاں بچانا۔قومی مسائل کا علاج، نااہل حکومت سے نجات ہے۔