پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فوج اورعمران خان دونوں کے درمیان فاصلے پاکستان کی سالمیت کیلئے خطرہ ہیں: فواد چوہدری

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں دو مسلمہ سیاسی حقیقتیں ہیں عمران خان اور فوج دونوں کے درمیان فاصلے پاکستان کی سالمیت کیلئے خطرہ ہیں۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فاصلے کم ہوں تو پاکستان میں استحکام آئے، فوجی قیادت سمجھے وہ کو ئی علیحدگی پسندوں یا دہشت گردوں سے جنگ نہیں لڑ رہے یہاں بندوق نہیں آئیڈیاز چاہئیں۔