پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اے این ایف کی کارروائیاں، 45 کلو گرام منشیات برآمد، خاتون سمیت 5 ملزم گرفتار

کراچی(پی پی آ ئی) اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، 45 کلوگرام منشیات برآمد کر کے خاتون سمیت 5 ملزم گرفتار کر لئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق سیالکوٹ میں خاتون سے 2 کلو چرس اور 1 کلو افیون برآمد کر لی گئی، سہراب گوٹھ سے 3 ملزمان سے 3 کلو ہیروئن اور 6 کلو گرام چرس پکڑی گئی۔کورنگی روڈ کراچی میں ملزم سے 1 کلو 700 گرام ہیروئن، 75 آئس اور 50 گرام چرس برآمد کی گئی، خیبر میں پلاسٹک کے تھیلوں سے 30 کلو 945 گرام چرس ضبط کر لی گئی۔اے این ایف ترجمان کا کہنا تھا کہ پکڑے گئے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔