ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیر طریقت حافظ غلام مصطفیؒ کا عرس دوسرے دن بھی جاری

ملتان(پی پی آئی)پیر طریقت حافظ غلام مصطفیؒ کا سالانہ عرس دربار حضرت قاضی مٹھو ؒ واقع حافظ جمال روڈ پرہفتہ کو دوسرے دن بھی جاری رہا، پی پی آئی کے مطابق سینکڑوں زائرین دور دور سے شرکت کیلئے پہنچے اور مزار پر حاضری دے کر فاتحہ خوانی کی۔