پاکستان باکسنگ ٹیم کیلئے کیوبن کوچ کی آمد مزید التواءکا شکار

کراچی: پاکستان اسپورٹس بورڈ کی نااہلی کی وجہ سے کیوبن کوچ کے پاکستان آنے کا معاملہ التواءکا شکار ہوگیا ۔ کیوبن کوچ نے پاکستان باکسنگ ٹیم کی کوچنگ کیلئے 2013میں ٹیم کو جوائن کرنا تھا لیکن پی ایس بی نے وزارت داخلہ کو ویزے کے لئے بھیجی گئی سمری کو دوبارہ شنوائی نہ کرنے پر معاملہ تعطل میں پڑگیا ۔ غیر ملکی کوچ کی آمد میں تاخیر سے پاکستان باکسنگ ٹیم کی انٹرنیشنل مقابلوں میں تیاری نہ ہونے کے برابر ہے ۔

Next Post

ٹام لیتھم ڈیبیو ٹیسٹ میں صفر پر آﺅٹ ہونیوالے 35ویں کیوی کرکٹر بن گئے

Sat Feb 15 , 2014
ویلنگٹن: نوجوان وکٹ کیپر بلے باز ٹام لیتھم ڈیبیو ٹیسٹ میں صفر پر آﺅٹ ہونے والے 35ویں کیوی کرکٹر بن گئے ۔ٹام لیتھم اب تک 13ون ڈے اور7ٹی ٹوئنٹی میچوں میں ملک کی نمائندگی کرچکے ہیں لیکن اپنے ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز شاندار طریقے سے نہ کرسکے ۔ لیتھم کو بھارت کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں روز ٹیلر کی جگہ […]