کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان اسمبلی نے پارٹنر شپ بلوچستان، تنازعات کا متبادل حل، بلوچستان ورکرز کمپنسیشن، بلوچستان آکوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ اور بلوچستان کمرشل کورٹس کے مسودہ قانون منظور کرلیے، پی پی آئی کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس قائم مقام سپیکر بابرموسیٰ خیل کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں یہ مسودہ قانون منظور کئے گئے، یہ مسودات قوانین قائمہ کمیٹیوں سے منظور ہوچکے ہیں۔
Next Post
مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ نے مخصوص نشست پر وفاقی وزیر بنانے کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنادیا
Tue Nov 15 , 2022
اسلام آباد (پی پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مخصوص نشست پر مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کیخلاف درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قراردیدی، عدالت نے مریم اورنگزیب کے […]
