کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہمارا کوئی مطالبہ سیاسی نہیں، ہم انصاف چاہتے ہیں، شبلی فراز

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی بھی مطالبہ سیاسی نہیں، ہم انصاف چاہتے ہیں اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم انصاف کے طلبگار ہیں، ہمیں سپریم کورٹ سے انصاف کی توقع ہے۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ عوامی نمائندوں کو اتنا بے توقیر نہ کریں، قانون کی نظر میں سب برابر ہیں سب کو ایک ہی نظر سے دیکھا جائے۔شبلی فراز نے مزید کہا کہ اعظم سواتی کے ساتھ جو ہوا وہ آئین کی خلاف ورزی ہے، قانون بنانے والوں کے ساتھ ایسا سلوک نہ کیا جائے۔ عدالت سے اپیل ہے یہ انفرادی معاملہ نہیں اداروں کی بات ہے۔