کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان میں کورونا کیسز میں کمی کا رحجان برقرار

کوئٹہ(پی پی آئی)بلوچستان میں کورونا کیسز میں کمی کا رحجان برقرار ہے۔محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کوروناوائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح 0 فیصد رپورٹ کی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ صوبے کے04 اضلاع میں کورونا کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔بلوچستان میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 36 ہزار 22 ہوگئی ہے۔ صوبے میں کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 35643 ہوگئی ہے جبکہ کورونا وائرس سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 378 ہوگئی ہے۔